زمین کی کشش ثقل یا گریویٹی کیا ہے ،چاند زمین پر کیو ں نہیں گرتا؟

  

زمین کی کشش ثقل یا گریویٹی کیا ہے  ،چاند زمین پر کیو ں نہیں گرتا؟

 

ہمارا مشاہد ہ ہے کہ زمین ہر چیز کو اپنی کھینچ رہی ہے، درخت سے گرنے والے پتے ہوں یا کوئی پھل جیسے سیب وغیرہ وہ زمین کی طرف ہی گرتے ہیں ۔ زمین بالکل اسی طرح چیزوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے جس طرح کوئی مقناطیس لوہے کی بنی چیزوں کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے ۔اب ہم یہ تو جانتے ہیں کہ مقناطیس جس قوت سے چیزوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے اس کو الیکٹرو میگنیٹک فورس کہتے ہیں۔

اگر ہم مقناطیس کو زمین سے بدل دیں تو زمین بھی بالکل اسی طرح چیزوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے اور چیزیں اس کی طرف ایکسیلیریٹ کرتی ہیں ۔ یعنی زمین کی طرف بڑھتے ہوئے چیزوں کی رفتار تیز تر ہوتی رہتی  ہے  ، تو کیا زمین بھی چیزوں کو کسی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے کھینچتی ہے۔ ان سب سوالوں کوجواب جاننے کے لیے آپ یہ ویڈیو مکمل  دیکھیے ۔ 






Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی