کائنات کے 5 حیرت انگیز راز جو آپ کی عقل کی دنگ کر دیں گے

کائنات کے 5 حیرت انگیز راز جو آپ کی عقل کی دنگ کر دیں گے

 

کائنات، عالم ،جہان ایک چھوٹا سا لفظ ہے مگر یہ کائنات اتنی بڑی ہے کہ آج بھی جدید ترین ٹیکنالوجی کے باوجود ہم پوری کائنات کا صرف تھوڑا حصہ مشاہدہ کر پائیں ہیں ۔اور اس میں ان گنت راز اور عقل کو دنگ کر دینے والی چیزیں موجود ہیں ۔ کائنات کے لاتعدادرازوں میں سے آج  میں آپ کو صرف 5 رازوں کے بارے میں معلومات دوں گا ۔  


کائنات میں ہر سال ہر کہکشاں میں 3 ستارے بنتےہیں ،آپ کہیں گے کہ اس میں دماغ کوحیران کرنے والی کون سی بات ہے کہ ہر سال میں صرف 3 ستارے بنتے ہیں ایک کہکشاں میں ۔یہ تو کچھ بھی نہیں ہے ۔ تو چلیے ہم ذرا حساب کتاب کرتے ہیں کہ اگر ایک کہکشاں میں 3 نئے ستارے بنتے ہیں تو پوری کائنات میں ایک سال میں کتنے ستارے بنیں گے ؟ پتہ ہے کہ پوری کائنات میں کتنی کہکشائیں ہیں ؟ اب  تک دیکھی جانے والی کائنات میں 2  ہزار ارب ۔ کہکشائیں موجو د ہیں ۔ یعنی ہر سال پوری کائنات میں 6 ہزار ارب نئے ستارے وجود میں آتے ہیں۔






Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی