ہماری فضاء کی 5 تہیں ۔اللہ تعالیٰ کی عظمت و دانائی کا شاہکار ہیں

  

ہماری فضاء کی 5 تہیں ۔اللہ تعالیٰ کی عظمت و دانائی کا شاہکار ہیں

 

سائنس دانوں کی تحقیق کے مطابق زمین کے اوپر ہماری فضا یعنی کرہ ہوائی مجموعی طورپر5 تہو ں پر مشتمل ہے۔ جس نے ہماری زمین کو کمبل کی طرح گھیرا ہو اہے ،اس کاپھیلاؤزمین کی سطح سے خلا تک 1280کلومیٹر تک ہے۔ سورج کی روشنی وحرارت ،کرہ ہوائی اورہماری زمین کے مقناطیسی میدان نے ہی زمین پر جانداروں کی زندگی کو ممکن بنایا ہے یا دوسرے الفاظ میں اللہ تعالیٰ کے انہی انتظامات کی بدولت زمین پر زندگی رواں دواں ہے۔

 کرہ ہوائی سورج کی حرارت کو جذب کرتا ہے۔ پانی اوردوسرے کیمیاوی عوامل کاچکر چلاتا ہے۔ اسی کی بدولت موسم بدلتے ،اوربارشیں ہوتی ہیں۔ہم سورج کی الٹراوائیلٹ شعاعوں سے بچتے ہیں اوراسی کی بدولت ہم ریڈیو اورٹی وی وغیرہ کی نشریات سنتے اور دیکھتے ہیں۔کرہ ہوائی بنیادی طورپر 5 حصوں پر مشتمل ہے ۔

ان سب سوالوں کوجواب جاننے کے لیے آپ یہ ویڈیو مکمل  دیکھیے ۔ 

ہماری فضاء کی 5 تہیں ۔اللہ تعالیٰ کی عظمت و دانائی کا شاہکار ہیں







Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی