سانئسی تحقیق کی بدولت مسلمان ہونے والے سائنسدان
محترم قارئین اس صفحہ پر ان ان سائنسدانوں کی ویڈیوز پیش کی جائیں گی جو غیر مسلم تھے مگر سائنسی تحقیق کی بدولت انہیں اسلام لانے کی توفیق نصیب ہوئی۔ ان ویڈیوز کو پیش کرنے کامقصد یہ ہے کہ جولوگ اعتراض کرتے ہیں کہ اسلام اور سائنس میں تضاد ہے وہ جان لیں کہ ان کی یہ بات غلط ہے بلکہ جب خود سائنسدان لوگ ہی قرآنی حقائق سے متاثر ہوکر اسلام قبول کررہے ہیں تو عام لوگ تو اس سے زیادہ متاثر ہوں گے۔
قارئین سے گزارش ہے کہ یوں تو روزانہ کئی پیشوں سے وابستہ لوگ مسلمان ہورہےہیں اور ان کی ویڈیوز بھی انٹرنیٹ پر موجود ہیں ۔ مگر کوئی ایسا ویڈیو جو کسی سائنسدان یا سائنس سے وابستہ نئےمسلم کا ہو وہ یہاں ضرور شئیر کریں تاکہ عوام الناس اس سے استفادہ کرسکیں۔ جزاک اللہ۔
پروفیسر ٹیجاٹا ٹیجاسین جو تھائی لینڈ کی ''چیانگ مائی یونیورسٹی '' کے شعبہ علم تشریح الاعضا کے چیئر مین ہیں ، نے جلد میں پائے جانے والے پین ریسیپٹرز پر تحقیق میں بہت وقت صرف کیا ہے۔ شروع میں وہ اس بات پر یقین نہیں رکھتے تھے کہ قرآن نے اس جیسی سائنسی حقیقت کو 1400 سال پہلے بیان کیا ہوگا۔ بعد ازں انہوں نے قرآن مجید کی اس خاص آیت (النساء، 4:56)کے معانی پر تحقیق وجستجوکی۔ اس تحقیق کے نتیجے میں پروفیسر ٹیجاٹا ،قرآن مجید کی اس سائنسی مطابقت پر اس قدر متاثر ہوئے کہ سعودی عرب کے شہر ریاض میں '' قرآن وسنت میں سائنسی نشانیاں '' کے موضوع پر ہونے والی آٹھویں سعودی میڈیکل کانفرنس میں حاضرین کے سامنے بڑے فخر سے کلمہ طیبہ پڑھنے کا اعلان کردیا

پروفیسر ٹیجاٹا ٹیجاسین
آسٹریلیا کے منکرخدا ایک سائنسدان کا اسلام قبول کرنا
جاپان کے سائنسدان ڈاکٹر اوکوڈا نے اسلام کیسے قبول کیا
امریکہ کی ایک بیالوجی کی پروفیسر اسلام کی نعمت سے سرفراز ہوتی ہے۔
کنساس یونیورسٹی کے ریاضی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اپنے اسلام قبول کرنے کی کہانی بیان کررہے ہیں ۔
برطانیہ کے ڈاکٹر آئین ویبر اسلام کی دولت سے مالا مال ہوتےہیں ۔
برطانیہ کے ایک سائنسدان نے اسلام کیسے قبول کیا
فرانس کے ایک ماہر فلکیات نے اسلام کیسے قبول کیا
دیکھیے کہ دنیا کے مشہور سائنسدان قرآن میں موجود سائنسی حقائق کے حوالے سےکیا تبصرے کرتے ہیں۔
The server closed the connection without sending any data
جواب دیںحذف کریںلنکس پر ویڈیو موجود نہیں
محترم تمام لنکس کام کر رہےہیں ۔ آپ کسی دوسرے برازور میں چیک کریں۔ شکریہ
حذف کریںایک تبصرہ شائع کریں