اللہ تعالیٰ کی کائنات کتنی بڑی ہے، جان کرعقل دنگ رہ جائے گی

 

اللہ تعالیٰ کی کائنات کتنی بڑی ہے، جان کرعقل دنگ رہ جائے گی

 

20ویں صد ی کی آمد تک دنیائے سائنس میں ایک ہی نظریہ مروّج تھا کہ ''کائنات بالکل غیر متغیر اور مستقل نوعیت رکھتی ہے اور لامتناہی عر صہ سے ایسی ہی چلی آرہی ہے ''تاہم تحقیق و مشاہدہ اور ریاضیاتی جانچ پڑتال جو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے جاری تھی اس سے انکشاف ہواکہ اس کائنات کا آغاز ایک نکتے سے ہوا  اور اس وقت سے یہ مسلسل پھیل رہی ہے۔

     1929ء  میں امریکی ماہر ِفلکیات ایڈوین ہبل نے اپنی دور بین سے آسمان کا مشاہد ہ کرنے کے بعد انکشاف کیا کہ ستارے اورکہکشائیں ایک دوسری سے مسلسل دور ہٹ رہی ہیں۔ ایک ایسی کائنات جس میں ہر چیز ،دوسری چیز سے پرے ہٹتی جارہی ہو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ مسلسل پھیل رہی ہے۔

یونیورسٹی آف ایری زونا کے ایک سائنس دان ڈینیئل آئزن اسٹین کے مطابق  جس طرح دھواں پھینکنے والی گن سے خارج ہونے والا دھواں ایک مخصوص انداز میں پھیلتاہے کائنات بھی اسی طرح فروغ پذیر ہے ۔ان سب سوالوں کوجواب جاننے کے لیے آپ یہ ویڈیو مکمل  دیکھیے ۔ 





Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی