سُود کے خلاف اعلان جنگ کرنے والے ،اوریا مقبول جان کا چشم کُشا کالم ضرور پڑھیے۔۔ کون ہے جو اللہ کے رستے میں ہمارا ساتھ دے

 کون ہے جو اللہ کے رستے میں ہمارا ساتھ دے

 اوریا مقبول جان کا چشم کُشا کالم ضرور پڑھیے


رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں بکری ایک دینار میں ملتی تھی اور بکری کی قیمت آج بھی ایک دینار کے برابر ہے ۔مرغی ایک درہم میں ملتی تھی اور آج بھی اسی مقدار کی چاندی میں دستیاب ہے۔باقی سب وہ کاٖغذ کے نوٹ ہیں جو اوباما،سرکوزی،زرداری،گیلانی یاکوئی اور چھاپ کر اپنی کرپشن میں بھی اضافہ کرتےہیں اور حکومتی اللے تللے بھی پورے کرتے ہیں ۔ اگر درہم اور دینار میں کاروبار ہوتا تو آج افراط زر کا تصور تک نہ ہوتا اور قیمتیں وہی ہوتیں جو چودہ سو سال پہلے تھیں۔



Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی