⚛️
📖

سائنس قرآن کے حضور میں

جدید سائنسی دریافتیں، قرآنی معجزات کی تصدیق

ایڈمن: طارق اقبال سوہدروی

میڈیا پر بڑھتی ہوئی فحاشی پو انصارعباسی کا بہترین کالم


 میڈیا پر بڑھتی ہوئی فحاشی پر انصارعباسی کا بہترین کالم

محترم انصارعباسی صاحب جیسے مذہبی انسان سے کون واقف نہیں ۔۔ کئی مواقع پرانہوں نے مذہبی اقدارکادفاع کیا۔۔فحاشی اورعریانیت ،پاکستان میں انڈین چینلزکی سرگرمیوں کے خلاف ان کی کوشش کوہم سلام پیش کرتے ہیں۔۔آپ کے سامنے ان کاوہ کالم پیش کیاجارہاہے جوخودان کےاپنے اخبار جنگ نے شائع کرنے سے انکارکردیاتھا۔۔اللہ ہمارے حکمرانوں ، میڈیا
کےمالکان اورکیبلزنیٹ ورک کے مالکان کو ہدایت عطافرمائے کہ انہوں نے اس ماہ مبارک کا بھی احترام نہیں کیا اور بُرائی کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے خلاف سب اکھٹے ہوگئے ہیں ۔ مگر انہیں یاد رکھناچاہیےکہ فتح صرف حق کو ہی ہوگی ۔ ان شاء اللہ ۔



طارق اقبال سوہدروی

"الحمدللہ، انٹرنیٹ پر اردو دان طبقے میں علم و تحقیق کے فروغ کے لیے میری درج ذیل دو کاوشیں ہیں: 1۔ اردو کتب و ناولز: یہاں 7000 سے زائد مختلف کتب اور ناولز کا وسیع مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ 2۔ سائنس قرآن کے حضور میں: اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں جدید سائنسی دریافتوں اور قرآنی حقائق کے درمیان حیرت انگیز مطابقت کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ۔"

جدید تر اس سے پرانی

نموذج الاتصال