جاوید چودھری کا نیا کالم پڑھیے ۔کیا چیف جسٹس بھی قصور وار ہیں؟
مجھے یقین ہے چیف جسٹس اس معاملے میں بے قصور ہیں ،انہوں نے بیٹے کوکٹہرے میں کھڑا کر کے تاریخ کی آنکھیں چندھیادی ہیں ،انہوں نے شطرنج سجنے سے پہلے ہی سیاسی کھلاڑیوں کو مات دے دی ہے اور اگر ڈاکٹر ارسلان کوسزا ہوگئی تو حکمرانوں کیلئے بچنا محال ہوجائے گا۔
ایک تبصرہ شائع کریں