افغانستان کو دیکھ لیجئے ...... جاوید چودھری کا ایک ایمان افروزاوریادگارکالم

افغانستان کو دیکھ لیجئے  

 جاوید چودھری کا ایک ایمان افروزاوریادگارکالم

قرآن اور رسول اکرم ﷺ سے محبت وہ جذبہ ہے جسے دنیا کی کوئی طاقت کسی مسلمان کے دل سے خارج نہیں کرسکتی  اور یہ محبت جب بھی انگڑائی لیتی ہےیہ طاقت کے بڑے بڑے بت پاش پاش کردیتی ہے ،یہ ابابیلوں کی طرح ہاتھیوں کے لشکروں کو بھس بھرے کھلونے بنادیتی ہے ۔آپ کو یقین نہ آئے تو آپ آج کا افغانستان دیکھ لیجئے   ٗ یہ افغانستان چیخ چیخ کر اعلان کررہا ہے کلمہ گو کا دل نبی اکرم ﷺ اور قرآن مجید کی محبت سے خالی نہیں ہوسکتا اور جس دل میں یہ محبت موجود ہو آپ اس دل کو زیادہ دیر تک غلام نہیں رکھ سکتے۔
 

5 تبصرے

  1. Mr. Javee ch. did a great job by doing this article. so please keep it up,

    جواب دیںحذف کریں
  2. assalam o alekum,no doubt this article is best,but i have a objection.i dont understand why javed ch. not call the name of gazi mumtaz qadri.he is hero of all muslim world.plz dont mind hamari aqidat itni he hay ky gov. ky khoff sy gazi mumtaz qadri ka name tak leny ko tayeyar nahi????????????????????????

    جواب دیںحذف کریں
  3. جب دل کی عقید ت کفر کی د نیا میں ہلچل مچا سکتی ہے تو عملی مسلمان کے کردار اورجہاد سے کیا کیا انقلاب آسکتے پیں۔
    اور اس کی مثالیں تاریخ اسلام نیں موجو د ہیں۔ تھے تو وہ ہمارے آباء ہی مگر ہم کیا ہیں؟

    جواب دیںحذف کریں
  4. Totally Agreed with above point of View. Jub tuk nauh kut murun meen khawaja e yesurb ki Eizzet pur Khuda Shahid , kamil meera eiman hou naheen sukta.

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی