پاکستان میں پرائیویٹ کالجز کے سیکولرنصاب تعلیم پر اوریا مقبول جان کا بہترین کالم ۔۔ ہم کتنے ظالم ہیں

 پاکستان میں پرائیویٹ کالجز کے سیکولرنصاب تعلیم پر

 اوریا مقبول جان کا بہترین کالم  ہم کتنے ظالم ہیں


آپ ان ساری کہانیوں کو اٹھا لیں آپ کو ان میں ایک ایسا ماحول ملے گا ،ایسی اخلاقیات ملیں گی اس طرح کی طرززندگی نظر آئے گی جس کا نہ ہماری زمین سے کوئی تعلق ہے نہ ہمارے آباؤاجداد سے ۔ نہ ہمارے مذہب سے کوئی رشتہ ہے اور نہ تصوردین ہے۔یہ  فزکس ، کیمسٹری ،بیالوجی ،میتھس نہیں کہ ہم کہیں کہ ان کے بغیر ہماری ترقی نہیں ہوسکی۔یہ وہ اخلاقیات ہیں جو ان کہانیوں کی صورت میں ہماری نسلیں پڑھ رہی ہیں ۔ انہی کے کرداروں کے روپ میں خواب دیکھتی ہیں ۔ انہیں اپنی زندگیوں کا آئیڈیل بناتی ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی