پاکستان کے بے غیرت حکمرانوں کے منہ پر جاوید چودھری کا نیاطمانچہ
کیمیکل علی جیسے لوگوں کا ملک
آج امریکا شاررخ خان کو ائیرپورٹ پر روکنے پر انڈیا سے معافی مانگ لیتا ے لیکن یہ پورے پاکستان کی انا کو قدموں میں روندنے کے باوجود "سوری" کہنے کیلیے تیار نہیں ہوتا ،امریکا اس معاملے میں حق بجانب ہے کیونکہ امریکاجیسی قومیں کیمیکل علی جیسے لوگوں کے ملکوں سے معافی نہیں مانگا کرتیں ،یہ ان سے احکامات منواتی ہیں ،ہم غلام ہیں اور غلاموں کا عزت اور غیرت پر کوئی حق نہیں ہوتا ،یہ سہنے اور سننے کیلیے پیدا ہوتے ہیں او رسنتے سہتے ہوئے فوت ہوجاتے ہیں
ایک تبصرہ شائع کریں