جاوید چودھری کا بہترین کالم
زرداری صاحب چمک اللہ دیتا ہے کوئی اور نہیں
صدرآصف علی زرداری کا یہ فرمانا کہ میاں برادران کو چمک میں نے دی ہے اور جب چاہے ان سے چھین سکتا ہوں۔مجھے اس پر اعتراض ہے ۔ ہم سب انسان ہیں اور اس دنیا میں ہم انسانوں سے بڑی بے بس مخلوق کوئی نہیں ،یہ اللہ کا کرم ،اللہ کی مہربانی ہوتی ہے ہم اس کی بنائی ہوئی دنیا میں چند سال سستا لیتے ہیں ورنہ اللہ کے سامنے شاہ اور گدا دونوں بے چمک ،بے بس ہوتے ہیں۔ہماری ساری چمک اللہ کی دی ہوئی ہے ،یہ ہمیں چمک دیتا بھی ہے اور ہم سے چھین بھی لیتا ہے ۔ہم جو بھی ہوجائیں،ہم غیر فانی نہیں ہوسکتے کیونکہ جو چمک نمرود،فرعون اور اندلسی بادشاہوں کے پاس نہیں رہ سکی وہ ہمارے صدر کے پاس کب تک رہے گی!
Tags
حالات حاضرہ


تکبر کرنے والے کو اللہ کے غضب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔شیطان نے بھی تکبر
جواب دیںحذف کریںکیا تو راندہ در گاہ ہو گیا۔